Al-Ibad School Rawalpindi, Pakistan
محترم والدین اور عزیز طلباء و طالبات!

12 اپریل 2021 سے نئے تعلیمی سال کا تدریسی عمل شروع ہوچکا ہے۔ تمام کلاسز کے طلباء اپنا ہوم ورک سکول آفس سے لے رہے ہیں۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ان ہوم ورک کے مارکس سالانہ نتائج کا حصہ ہوں گے۔ اس لئے جن طلباء نے ابھی تک اپنا ہوم ورک باقاعدگی سے شروع نہیں کیا وہ اپنا کام مکمل کرکے باقاعدگی سے جمع کرانے کو یقینی بنائِیں۔

Best Uniform Award
Awards - 2020
Best Alibadian 2020
The Best Alibadian - 2020

Copyright (c) 2013 www.alibadschool.com. All rights reserved.